• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 9129

    عنوان:

    کیا غسل کرنے سے وضو ہوجاتا ہے یا نہیں؟

    سوال:

    کیا غسل کرنے سے وضو ہوجاتا ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 9129

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2330=1821/ ھ

     

    غسل کرلینے سے وضو بھی ہوجاتا ہے،تکمیل غسل کے بعد الگ سے وضو کی حاجت نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند