عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 7786
آج کل چیزیں پلائی وڈ سے بنتی ہیں ان پر کوئی نجس پانی وغیرہ لگ جائے تو کیا پاک کپڑے سے اچھی طرح رگڑنے سے پاک ہوجائے گی؟
آج کل چیزیں پلائی وڈ سے بنتی ہیں ان پر کوئی نجس پانی وغیرہ لگ جائے تو کیا پاک کپڑے سے اچھی طرح رگڑنے سے پاک ہوجائے گی؟
جواب نمبر: 778631-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1839=1527/ ب
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں ایام حیض میں قرآن کی تلاوت کے بارے میں جاننا چاہتاہوں۔ کیا اس وقت عورت دل میں قرآن پڑھ سکتی ہے؟ کیا قرآن کو بغیر چھوئے ہوئے ہلکی آواز سے پڑھ سکتے ہیں؟ (۲) شادی کی تجویز کے لیے ہمیں کتنی مرتبہ استخارہ کرنا چاہیے؟ استخارہ اہم ہے یا نہیں؟ کیا ہم بغیر استخارہ کئے ہوئے اللہ کے نام سے کام شروع کرسکتے ہیں؟ کون سا اچھا طریقہ ہے؟ برائے کرم استخارہ کے بارے میں تفصیل سے بتائیں۔
5898 مناظرمیرے ساتھ ایک پریشانی یہ ہے کہ مجھ کو بہت
زیادہ ریح خارج ہوتی ہے۔ میں نے ڈاکٹروں سے رابطہ قائم کیا لیکن کوئی فائدہ نہیں
ہوا۔نماز کا پورا کرنا میرے لیے بہت مشکل ہوجاتا ہے خاص طور پر فجر کی نماز اگر
میں جماعت کے ساتھ پڑھتا ہوں۔ برائے کرم مجھ کو مشورہ دیں کہ مجھ کو کیا کرنا
چاہیے؟
میں الہ آباد کا رہنے والا ہوں اور گڑگاوں میں MNC کمپنی میں ملازم ہوں۔ ہماری آفس کے پاس کوئی مسجد نہیں ہے جہاں ہم آسانی کے ساتھ نماز پڑھ سکیں یا جمعہ میں شریک ہوسکیں۔ چناں چہ ہم اپنی آفس میں نماز پڑھتے ہیں جہاں ایک صاحب جو اہل حدیث ہیں نماز پڑھاتے ہیں، ان کے سلسلے میں مجھے یقین سے معلوم نہیں لیکن وہ عام موزے پر وضو کے دوران مسح کرتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ اگر ہم ان کے پیچھے نماز پڑھیں تو ہماری نماز ہوجائے گی یا نہیں؟ ہم اہل سنت ہیں اور حنفی مسلک سے تعلق رکھتے ہیں۔ جب میں ان سے اس بابت سوال کرتا ہوں تو وہ دلیل طلب کرتے ہیں۔ التجاء ہے کہ دلائل کا خلاصہ بھی ارسال فرمائیں۔
3363 مناظرکیا وضو کرنے کے بعد ستر عورت کھلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
3334 مناظر