عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 7009
میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ جو مرد کی شرمگاہ ہے اس کے سوراخ میں ہلکا سا درد ہوتا ہے چند سیکنڈ کے لیے۔ وہ کیا ہے وہ دردکیوں ہوتاہے، اور اس سے غسل کی صحت پر اثر تو نہیں پڑتا ؟ برائے کرم اس سوال کا جواب دیں۔

جواب نمبر: 7009
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1489/1310=ب
درد کی وجہ کسی ڈاکٹر سے معلوم کریں۔ البتہ غسل کی صحت پر اس کی وجہ سے کوئی اثر نہیں پڑتا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند