• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 7007

    عنوان:

    غسل کرنے کے لیے پہلے منھ اور ناک میں پانی ڈالا جاتا ہے اور اس کے بعد سارے جسم پر پانی ڈالا جاتا ہے، اور اگر کوئی پہلے سارے جسم پر پانی بہا دے اس کے بعد آخر میں ناک او رمنھ میں پانی ڈالے تو اس کا غسل ہوجائے گا؟ برائے کرم اس سوال کا جواب دیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 7007

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1485=1306/ ب

    بعد میں ناک اور منھ میں پانی ڈالنے سے بھی غسل ہوجائے گا۔ البتہ یہ طریقہ سنت کے خلاف ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند