• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 6627

    عنوان:

    اگر مجھے احتلام ہوجائے اور میں نیچے کے کپڑے پہنے ہوئے ہوں جیسے آدھی پینٹ اور بنیان وغیرہ۔ تو میرا پینٹ تو یقینی طور پر ناپاک ہوجائے گا، لیکن میرے بنیان کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کیا میں اس کو دوبارہ پہن سکتا ہوں یا یہ بھی ناپاک ہوجائے گا؟

    سوال:

    جواب نمبر: 6627

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 649=949/ م

    اگر بنیان میں ناپاکی نہیں لگی ہے تو اس کو دھوئے بغیر دوبارہ پہن سکتے ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند