عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 5921
کھڑے ہوکر غسل کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
کھڑے ہوکر غسل کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب نمبر: 592101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 658=691/ ل
کھڑے ہوکر غسل کرنا بھی جائز ہے البتہ بیٹھ کر غسل کرنا اولی ہے۔ کیوں کہ اس میں پردہ زیادہ ہے لیکن اگر غسل خانہ میں غسل کرنا ہو تودونوں کا حکم یکساں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جماعت اسلامی کے ایک مولانا صاحب نے اپنی تقریر میں کہاکہ: حدیث میں ایسی کوئی بات مذکور نہیں ہے جو کہ انسان کو عام موزوں پر مسح کرنے سے منع کرتی ہو، اس لیے عام موزوں پر مسح کرنا جائز ہے۔ کیا یہ درست ہے؟ (۲) کیا صحیح حدیث میں یہ بات مذکور ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف چمڑے کے موزوں پر مسح کیا؟ برائے کرم صحیح احادیث سے حوالہ عنایت فرماویں۔
2929 مناظرپیشاب كرچكنے كے 15 -20 منٹ بعد ایك یا دوقطرے آجاتے ہیں ان كا كیا حكم ہے؟
2759 مناظرمذی کے نکلنے سے بعد غسل کرنا چاہیے یا نہیں؟
2174 مناظرشرم کی وجہ سے تیمم کرنا
2388 مناظرکیا اسلام میں کنٹکٹ لینس(انکھ کا اندرونی چشمہ) لگانے کی اجازت ہے؟ (۲)لینس سے متعلق شرعی احکام جیسے وضو یا دیگر احتیاطی تدابیر کی طرف رہ نمائی فرمائیں، مثلاً اس کو وضو سے پہلے اتارنا پڑے گا یا نہیں؟ (۳) دو طرح کے کنٹکٹ لینس ہوتے ہیں ایک نگاہ کو بڑھانے کے لیے ہوتا ہے۔ اور دوسرا آنکھ کے کلر کو تبدیل کرنے کے لیے، جو کہ دکھاوا کے لیے ہوتا ہے، کیا اس کی اجازت ہے؟
4607 مناظر