عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 174724
جواب نمبر: 17472401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:280-215/SN=3/1441
نہیں، اس طرح کپڑا دھونے سے کپڑے پاک نہ ہوں گے، ناپاک کپڑوں کو پاک کرنے کا مفصل طریقہ بہشتی زیور میں لکھا ہوا ہے ، اسے دیکھ لیں اور اسی کے مطابق کپڑے پاک کیا کریں ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
چھینٹیں پڑیں اور معلوم نہ ہو کہ پاک ہیں یا پاک
3325 مناظرکیا مرد ڈھیلی ڈھالی چڈی پہن سکتا ہے؟ میں یہ سوال اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ میری ران پربول و براز اعضاء کے اردگرد کھجلی ہوگئی ہے۔ میں نے ڈھیلی ڈھالی چڈی پہننے کی کوشش کی لیکن جب میں اس کو اتارتا ہوں تو اس چڈی کے اوپر چھوٹے چھوٹے داغ ہوتے ہیں جو کہ منی کے دھبے جیسے لگتے ہیں۔ برائے کرم میری اس سلسلے میں رہنمائی فرماویں۔
2310 مناظرمیں ایک ایم این سی کمپنی میں کام کرتاہوں، قریبی مسجدہمارے آفس سے ایک دو میل کی مسافت پر ہے ، اس لیے ہم لوگ آفس ہی میں ظہر ، عصر اور مغرب کی نماز باجماعت پڑھتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ وضو کرنے کے لیے کوئی علیحدہ انتظام نہیں ہے، ہم لوگ واش بسن میں وضو کرتے ہیں اوربیت الخلاء میں پیر دھوتے ہیں۔ کیا اس سے وضو ناقض ہو جائے گا؟ اگر ہاں! تو متبادل کی کیاصورت ہوگی؟ ہمارے پاس کوئی ایسی جگہ نہیں ہے جہاں ہم لوگ اپنے پیر دھو سکتے ہیں اور اونچائی کی وجہ سے واش بسن میں پیر دھونا مشکل امرہے۔ برا ہ کرم، ہماری رہ نمائی فرمائیں۔
1824 مناظرکیا اسلام میں کنٹکٹ لینس(انکھ کا اندرونی چشمہ) لگانے کی اجازت ہے؟ (۲)لینس سے متعلق شرعی احکام جیسے وضو یا دیگر احتیاطی تدابیر کی طرف رہ نمائی فرمائیں، مثلاً اس کو وضو سے پہلے اتارنا پڑے گا یا نہیں؟ (۳) دو طرح کے کنٹکٹ لینس ہوتے ہیں ایک نگاہ کو بڑھانے کے لیے ہوتا ہے۔ اور دوسرا آنکھ کے کلر کو تبدیل کرنے کے لیے، جو کہ دکھاوا کے لیے ہوتا ہے، کیا اس کی اجازت ہے؟
4607 مناظراگر شوہر بیوی کے ساتھ قربت میں رہے یہاں تک کی ان دنوں کے درمیان لباس بھی نہ ہو لیکن انھوں نے جماع نہ کیا ہو تو کیا اس پر غسل واجب ہوگا؟ اور کیا شوہر بیوی کے ساتھ حیض کے دوران قربت حاصل کرسکتاہے؟ دعاؤں میں یاد رکھیں۔
4277 مناظر