• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 173311

    عنوان: ہاتھ پر ناپاكی لگ كر سوكھ گئی‏، اس پر عطر لگایا تو عطر پاك ہوگا یا ناپاك؟

    سوال: اگر ہاتھ پر ناپاکی لگ جائے اور سوکھ جائے اور اس پر عطرلگایا گیا تو کیا عطر پاک ہوگا یا نہیں؟

    جواب نمبر: 173311

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 63-35/D=01/1441

    نجاست پر اگر عطر لگا دیا جائے تو عطر ناپاک ہو جائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند