عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 172765
جواب نمبر: 17276531-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1380-1144/H=12/1440
کوئی مجبوری ہو تو الگ بات ہے ورنہ قبلہ رو بیٹھ کر وضوء کرنے کا اہتمام کرنا چاہئے اگرچہ کھڑے ہوکر کرلیا وضوء تب بھی درست ہو جائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مقعد سے ریاح كے ساتھ جو پانی نما مادہ خارج ہوتا ہے وہ اگر انڈرویئر پر لگ جائے تو كیا حكم ہے؟
4203 مناظرکیا پیڑو کے اوپر اور ناف کے نیچے ناف سے متصل جو بال ہوتے ہیں وہ عانہ میں نہیں آتے؟
جنبی عورت کے غسل کرنے سے بیمار ہونے کا یا اس کی بچی کے بیمار ہونے کا خطرہ ہو تو تیمم کرنا
1876 مناظرہاتھ پر نجاست لگ جائے تین بار چاٹ لینے سے نجاست دور ہوجاتی ہے۔ بہشتی زیور صفحہ نمبر ۷۲۔ مباشرت کے بعد اگر پانی نہ ملے تو بھی یہی حکم ہے تین دفعہ چاٹ لینے سے نجاست دور ہوجائے گی۔
7400 مناظر