عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 169449
جواب نمبر: 16944901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 786-708/L=07/1440
کیچڑ سے کپڑے ناپاک نہ ہوں گے جب تک اس میں ناپاکی کا علم نہ ہو۔ (مستفاد فتاوی دارالعلوم: ۱/۳۳۴) ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
آنکھوں سے پانی نکل جانے سے وضو ٹوٹ جاتا
ہے یا نہیں؟ مثال کے طور پر مچھر وغیرہ گر جائیں یا کسی تکلیف سے وغیرہ وغیرہ۔
معذور آدمی مغرب کا وضو مغرب کے وقت میں کرے گا ؟
2463 مناظراگر ناپاک مٹی کی دھول کپڑے میں لگ جائے تو کیا حکم ہے؟
2296 مناظردودھ میں پیشاب کا قطرہ گر جائےتو كیااسے پاك كیا جاسكتا ہے؟
2891 مناظر