عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 169398
جواب نمبر: 16939831-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 666-562/D=07/1440
جی نہیں اس سے وضو نہیں ٹوٹتا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ناک میں پانی کس طرح پہنچائے؟ منھ بھر کر کلی کس طرح ہو؟
3022 مناظرمیرا وضو تھا اور سر سے دوپٹہ گرا رہا پھر میں نے نماز پڑھی، نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ دوپٹہ گرنے سے وضو تو نہیں ٹوٹا؟
6294 مناظراگر کسی شخص کو احتلام ہو جائے لیکن اس کو
لگ رہا ہے کہ جنابت صرفچڈی پر ہے۔ اور وہ پاک ہوکر یعنی غسل کرکے وہی شلوار یا
پینٹ پہنتا ہے جو جنابت کے وقت پہنے ہوئے تھا جب کہ اس میں جنابت نہیں تھیبلکہ
جنابت چڈی میں تھی جس کو تو پاک کرنا ہی ہوگا۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے یعنی نماز ہو
جائے گی؟
ایک رات میں دو مرتبہ جماع کرنے کے لیے کیا بیچ میں نہانا ضروری ہے یا صرف وضو کرکے دوسری مرتبہ جماع کیا جاسکتا ہے اور آخر میں ایک ساتھ نہایا جاسکتا ہے؟
5278 مناظرمیں نے فتوی نمبر: 3343 اور 3424 پڑھا۔ اس میں ایک سوال کا جواب مختلف ہے۔ یعنی سوال نمبر: 3424 میں جب ناپاک کپڑے واشنگ مشین میں دھوئے جاتے ہیں تو یہ پاک ہوجاتے ہیں کیوں کہ یہ پاک پانی میں بار بار دھوئے جاتے ہیں۔ لیکن سوال نمبر:3343 میں یہ مذکور ہے کہ یہ تین مرتبہ دھونے اورتین مرتبہ نچوڑنے سے پاک ہوں گے۔ برائے کرم مجھے بتائیں کہ کون سا جواب درست ہے؟
1971 مناظررات کو سوتے ہوئے احتلام ہونے والا تھاکہ ایک دم آنکھ کھل گئی اور اسے روک لیا۔ اس وقت تو رک گیا، لیکن جب استنجا میں گیا تو بہت معمولی قطرہ دھبہ کے مانند گرا تو کیا غسل واجب ہوگا؟
3912 مناظر