• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 167590

    عنوان: کیا غسل جنابت کرنے سے وضو بھی ہو جائے گا یا نہیں؟

    سوال: کیا غسل جنابت کرنے سے وضو بھی ہو جائے گا یا نہیں؟

    جواب نمبر: 167590

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:361-283/sd=4/1440

    جی ہاں! غسل جنابت کرنے سے وضوء بھی ہوجاتا ہے، اس کے بعد الگ سے وضوء کرنے کی ضرورت نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند