• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 167553

    عنوان: اگر لیڈی ڈاکٹر کسی خاتون کی بچہ دانی کا الٹرا ساؤنڈ کرتے ہوئے کیمرہ شرمگاہ کے راستے سے اندر کردے تو اس عورت پر غسل واجب ہوگا یا نہیں؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر لیڈی ڈاکٹر کسی خاتون کی بچہ دانی کا الٹرا ساؤنڈ کرتے ہوئے کیمرہ شرمگاہ کے راستے سے اندر کردے تو اس عورت پر غسل واجب ہوگا یا نہیں۔ براہ مہربانی جلد جواب دیں۔

    جواب نمبر: 167553

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:426-451/L=5/1440

    اس عمل سے غسل واجب نہیں ہو تا۔

    (و) لا عند (إدخال إصبع ونحوہ) کذکر غیر آدمی وذکر خنثی ومیت وصبی لا یشتہی وما یصنع من نحو خشب (فی الدبر أو القبل) علی المختار.( الدر المختار) وفی رد المحتار: (قولہ: علی المختار) قال فی التجنیس: رجل أدخل إصبعہ فی دبرہ وہو صائم اختلف فی وجوب الغسل والقضاء. والمختار أنہ لا یجب الغسل ولا القضاء؛ لأن الإصبع لیس آلة للجماع فصار بمنزلة الخشبة ذکرہ فی الصوم، وقید بالدبر؛ لأن المختار وجوب الغسل فی القبل إذا قصدت الاستمتاع؛ لأن الشہوة فیہن غالبة فیقام السبب مقام المسبب دون الدبر لعدمہا نوح أفندی.( الدر المختارمع رد المحتار:۱/۳۴، ط:زکریا دیوبند)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند