عبادات - طہارت

India

سوال # 164495

اگر کسی شخص نے سر کے پانچویں حصہ کا مسح کیا تو اس کا وضو ہوگا یا نہیں؟

Published on: Sep 12, 2018

جواب # 164495

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1407-1209/D=12/1439



سر کے چوتھائی حصہ کا مسح کرنا حنفیہ کے یہاں فرض ہے لہٰذا اگر مسح اس سے کم مقدار کا ہوگا تو وضو صحیح نہ ہوگا۔



والحاصل أن المعتمد روایة الربع، وعلیہا مشی المتأخرون کابن الہمام وصاحب البحر والنہر، وابن أمیر حاج والشرنبلالي․ رد المحتار مع الدر: ۱/۲۱۳۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات