• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 162853

    عنوان: کپڑے تبدیل کرنے سے کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ وضو کے حالت میں کپڑے تبدیل کرنے سے یا ناخن کاٹنے سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 162853

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1060-927/D=10/1439

    کپڑے تبدیل کرنے یا ناخن کاٹنے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند