عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 162462
جواب نمبر: 16246201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سر دھونے كے كافی دیر بعد باقی بدن كا غسل كیا، كیا غسل جنابت صحیح ہوگیا؟
4020 مناظرمیرا
سوال ہے کہ کیا ایک شخص بلا عذر جرابو ں پر مسح کرے وضو کے دوران تو کیا اس کی وضو
ہوجائے گی، جب کہ اس کی جرابیں بھی کپڑے کی ہیں؟ کیا ایسے شخص کے پیچھے نماز پڑھنا
صحیح ہے؟ میں سعودی میں رہائش پذیر ہوں اور حنفی مسلک کو مانتاہوں یہاں میں نے کچھ
لوگوں کو دیکھا کہ وہ وضو کرتے وقت پیروں کو نہیں دھوتے بلکہ موزوں پر مسح کرتے ہیں۔
کیا دوران وضو بلا عذر موزوں پر مسح کرنے کی اجازت ہے؟ کیا اس طرح وضو ہوجائے گا؟
اگر نہیں ہوگا تو ایسے لوگوں کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟
شك كی بنیاد پر ناپاكی كا حكم نہیں لگتا
5780 مناظرکیا بیوی کو برہنہ دیکھنے سے یا چھونے سے وضو ٹوٹ جاتاہے؟
6604 مناظر(۱)اگر کسی کو کلمہ طیبہ پڑھ کر بخشنا ہو تو پورا کلمہ پڑھنا چاہیے یا صرف کلمہ کا پہلا حصہ؟ (۲)میں پروجیکٹ لائن میں کام کرتا ہوں جہاں بیت الخلاء کی بہت پریشانی رہتی ہے اگر بیت الخلاء ہوتے بھی ہیں تو بہت گندے ہوتے ہیں۔ ایسی صورت میں کپڑے بچاکر کھڑے ہوکر پیشاب کرنا پڑتا ہے اس لیے میں انڈر ویئر کا استعمال بھی کرتا ہوں تاکہ کپڑے ناپاک نہ ہوں۔ کیا مجبوری کی حالت میں ایسا کرسکتے ہیں؟ (۳)جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا واجب ہے یا سنت موٴکدہ؟
3756 مناظر