• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 160903

    عنوان: وضو کے دوران ہوا خارج ہوجائے تو کیا دوبارہ وضو کرنا ہوگا؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ وضو کے دوران یا وضو کرنے کے بعد ابھی وضو کا پانی سوکھا نہ ہو اگر ریح خارج ہو جائے تو کیا پھر سے وضو کرنا چاہئے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 160903

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:955-681/sn=8/1439

    جی ہاں! صورتِ مسئولہ میں دوبارہ وضو کرنا ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند