• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 160748

    عنوان: ناپاک (جنبی) آدمی جو کپڑا پہنے اس کا کیا حکم ہے؟

    سوال: حضرت، میری منی نکلنے کے بعد جو کپڑِے ناپاک ہوئے اس کو اتار کر اپنے پرائیویٹ حصہ کو دھو کرکے اگر میں دوسرا کپڑا پہن لیتا ہوں بنا غسل کئے، تو کیا وہ کپڑا پاک رہے گا؟

    جواب نمبر: 160748

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:913-666/SN=8/1439

    ہاں پرائیویٹ حصے کو دھونے کے بعد جو کپڑا آپ پہنیں گے اس پر ناپاک ہونے کا حکم نہ ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند