عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 160025
جواب نمبر: 16002530-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:859-761/H=7/1439
پیشاب پاخانہ زائل ہوجائے اور تین مرتبہ جسم کو دھولیں بس جسم پاک ہوجائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
سوڈان میں نوکری کررہا ہوں اور کپڑے دھوبی سے دھلوانے پڑتے ہیں جس میں دل میں شک
رہتا ہے کہ کسی کے ناپاک کپڑوں کے ساتھ کہیں مشین میں نہ دھو دیتا ہو۔نوکری بھی ایسی
ہے کہ خود کپڑے دھونے کا کم وقت ملتا ہے۔میں کیا کروں؟ برائے کرم اس پر روشنی ڈالیں۔
دھونے کے بعد بھی منی کا داغ کپڑے پر باقی رہ جائے تو كیا حكم ہے؟
2846 مناظرمغربی طرز کے بیت الخلاء کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟
1734 مناظرنماز پڑھنے کے بعد پتہ چلا کہ وہ ناپاک تھا، تو اب کیا کرے؟
3427 مناظرمذی کے نکلنے سے بعد غسل کرنا چاہیے یا نہیں؟
2173 مناظرمیں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ کیا وضو کے بعد آسمان کی طرف شہادت کی انگلی اٹھاکر کلمہ پڑھنا صحیح ہے؟ اگر صحیح ہے تو برائے کرم اس کا ذکر کس حدیث میں ہے یا کیا ذریعہ ہے اس بات کا؟
15860 مناظرنماز کے بعد پیشاب کی تری محسوس ہونا؟
3035 مناظرغسل واجب ہونے کے لیے خروج منی یا دخول حشفہ ضروری ہے
3022 مناظر