• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 159161

    عنوان: برہنہ ہوكر غسل كرنے سے وضو ہوگا یا نہیں؟

    سوال: غسل خانہ میں برہنہ حالت میں غسل سے فارغ ہوکر پھر وضور کرکے کپڑے پہنے سے غسل ہوا یا نہیں۔

    جواب نمبر: 159161

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:701-568/sd=6/1439

    غسل میں اگر بدن کے سارے حصے پر پانی پہنچ گیا اور منہ اور ناک میں بھی اچھی طرح پانی پہنچادیا، تو غسل ہوگیا، برہنہ ہونے سے غسل پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند