عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 158967
جواب نمبر: 15896728-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 635-539/sd=6/1439
اِس پلنگ کو تین مرتبہ پانی ڈال کر اچھی طرح دھولیا جائے اور ہر مرتبہ دھوکر اتنی دیر کے لیے چھوڑ دیا جائے کہ اس سے پانی ٹپکنا بند ہوجائے ، اس طرح دھونے سے پلنگ پاک ہوجائے گا ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری بیوی کو سا ت دن تک ماہواری آتی تھی، لیکن اب اکثر وقت دس یا اس سے زیادہ دن تک ہلکا خون آتاہے۔پہلا سوال یہ ہے کہ کیا وہ نماز کے لیے خون کے بند ہونے کا انتظار کرے گی؟ یا وہ سات دن کے بعد خون آنے پر بھی نماز اداکرسکتی ہے؟ (۲) اگر وہ سات دن کے بعدخون کے بند ہونے کا انتظا رکرتی ہے توکیا ان دنوں کی قضاء نماز اداکرنی پڑی گی؟
4613 مناظربواسیری مسوں کی تری کپڑوں کو لگ جائے تو کا کیا حکم ہے؟
3890 مناظراگر
دن میں ایک یا دو بار نماز میں پیشاب کے قطرے نکل جاتے ہیں، اگرنماز کے وقت پلاسٹک
کا کور پیشاب کی جگہ رکھ لیں تو کیا ایسا کرسکتے ہیں؟ (۲)اکثر جمعہ کی نمازکا وقت
زیادہ ہوتاہے اس وقت کیا کریں؟ (۳)اگر
پلاسٹک کور میں پیشاب کے قطرے نکل جائیں اور نہ کپڑے کو لگیں نہ جسم پر لگیں تو اس
سے وضو کا کیا حکم ہے؟ (۴)پھر
اگر وضو کرنا ہو تو کیا پھر استنجاء کرکے وضو کرنا ہے یا ویسے ہی کرسکتے ہیں؟ اور
جمعہ کی نماز میں پیشاب نکل گیا تو اتنا وقت نہیں رہتا کہ استنجاء کر کے وضو کریں
، تو اس صورت میں کیا حکم ہے؟
پکے فرش کو کیسے پاک کیا جائے ؟
6082 مناظرپیشاب کرنے کے بعد پیشاب کے قطرے جاتے ہیں
اور نکلتے ہیں بہت زیادہ نکلتے ہیں۔ اس کا قرآنی علاج بتادیں او راس سے پاک ہونے
کا طریقہ بھی بتادیں؟ میں پیشاب کرنے کے بعد ٹیشو پیپر اپنے عضو پر لگا دیتا ہوں
اور اپنا کام کرتا رہتاہوں۔ اس سے کپڑے ناپاک تو نہیں ہوجاتے ہیں برائے کرم جواب
دیں؟
مفتی
صاحب میرا سوال طہارت کے بارے میں ہے۔ گزشتہ رات پہلے روزہ کے بعد میں بہت زیادہ
گرمی محسوس کررہا تھا، جب میں سحری کے لیے بیدار ہوا تو مجھ کو اپنی چڈی میں تری
کا احساس ہوا میں نے سوچا کہ یہ منی ہوگی،اس لیے میں نے سحری سے پہلے غسل کیا اور
فجر کی نماز ادا کی۔ اشراق کی نماز کے بعد دوبارہ سو گیا۔ دوبارہ جب میں بیدار
ہواتو وہی چیز پیش آئی، لیکن میں نے غسل نہیں کیا کیوں کہ ایک فیملی میں ہونے کے
ناطے ایک دن میں روزہ رکھنے کی حالت میں غسل کرنا بالکل حیران کن ہوتا۔ میں نے
کہیں پڑھا ہے کہ اگر چپکنے والا یا بہت زیادہ گیلا نہیں ہے تو ہم صرف اس حصہ کودھو
سکتے ہیں اور وضو کرلینا کافی ہے۔اس لیے میں نے وہی کیا۔ برائے کرم میری رہنمائی
فرماویں کہ کیا میں نے درست کیا یا مجھ کو غسل کرنا چاہیے تھا؟ چونکہ میں نے غسل
نہیں کیا تو اگر میں نے غلط کیا اورمیں روزہ سے تھا تو کیا مجھ کو روزہ کو دہرانا
ہوگا؟
مجھے یہ پوچھنا ہے کہ بہت سے لوگوں کوپیشاب میں تکلیف ہوتی ہے جیسے کی جب پیشاب سے آتے ہیں تو اٹھنے یا بیٹھنے میں ایک یا دو قطرہ نکل جاتا ہے اس کا طب نبوی علیہ السلام میں کیا علاج ہے؟ اس کے علاوہ یہ کہ اہل حدیث فرقہ کے لوگ اس قسم کی تکلیف میں وضو کے بعد اوپر سے پانی ڈال دیتے ہیں او رکہتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا بھی یہی طریقہ تھا۔ کیا یہ صحیح ہے؟
2817 مناظرمیں ان چیزوں سے بہت پریشان ہوں۔ (۱)پیشاب کرنے کے تھوڑی دیر بعد قطرے نکل جاتے ہیں کبھی نماز میں بھی ایسا محسوس ہوتاہے تو نماز میں کیا کروں جماعت سے نکل جاؤں یا کپڑے بدل کر دوبارہ پڑھوں؟(۲) بیوی سے جماع کرنے کے بعد کچھ دن کمزوری محسوس ہوتی ہے اورایسے ہی قطرے نکل جاتے ہیں یہ منی ہے یا مذہی یہ کیسے معلوم کروں؟ (۳)پیشاب کے پہلے اور کبھی بعد میں منی یا مذی نکل جاتی ہے تو کیا غسل ضروری ہے؟
11538 مناظر