عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 155429
جواب نمبر: 15542929-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:119-85/B=2/1439
اگر باربار انہیں مشین کے اسپنر کے ذریعہ نچوڑا جائے اور پھر نیا پانی ڈال کر واشنگ مشین کے اسپنر میں دھویا جائے تو وہ پاک ہوجائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا مسئلہ یہ ہے کہ شروع میں مجھے پاکی ناپاکی کا کوئی خیال نہیں تھا اور میں کافی ناپاک چیزیں مثلاً منی، مذی اورخون کو پاک سمجھتا تھا اوراس طرح سے کافی عرصہ چلتا رہا، اب جب مجھے پتہ چلا تو میں بہت پریشان ہوں۔ اب مجھے ہراس چیز کے بارے میں جوکہ میرے استعمال میں ہے یہ شک ہے کہ وہ ناپاک ہے۔ جو مسجد گیا تو ساری مسجد ناپاک ہوگئی جن لوگوں کے گھر گیا ان سب کو میں نے ناپاک کردیا اور ان کی نماز وغیرہ میری وجہ سے نہیں ہوئی اورسارا گناہ میرے سر ۔ اب میرا جینا دوبھر ہوچکا ہے ۔ برائے کرم مجھے حل بتائیں۔
3978 مناظررات کو سوتے ہوئے احتلام ہونے والا تھاکہ ایک دم آنکھ کھل گئی اور اسے روک لیا۔ اس وقت تو رک گیا، لیکن جب استنجا میں گیا تو بہت معمولی قطرہ دھبہ کے مانند گرا تو کیا غسل واجب ہوگا؟
3927 مناظر