عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 155428
جواب نمبر: 15542831-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:118-84/B=2/1439
اگر نجاست دکھائی دیتی ہے تو پہلے اسے تین مرتبہ دھوئیں پھر پورا کپڑا دھوکر نچوڑیں، نہ معلوم ہو تو کپڑے کو تین دفعہ خوب اچھی طرح رگڑکر دھوئیں پھر نچوڑیں اسی طرح تین دفعہ کریں، کپڑا پاک ہوجائے کا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں عورتوں کے غسل جنابت (نہ کہ غسل حیض) میں
ان کے بال دھونے کے متعلق چند مسائل معلوم کرنا چاہتا ہوں۔ (۱)اگر عورت نے ڈھیلی ڈھالی چوٹی باندھی ہوئی
ہو جس کی جڑوں تک بآسانی پانی پہنچ سکتا ہو تو اگر وہ چوٹی کھولے بغیر صرف بالوں کی
جڑوں تک پانی پہنچائے تو کیا اس کا غسل ہوجائے گا؟ (۲)اگر عورت نے چوٹی نہیں باندھی بلکہ پن وغیرہ
لگا کر بالوں کا جوڑا بنایا ہے جس کو کھول کر دوبارہ بنانا بہت دقت طلب ہو او روہ
اس جوڑا کو کسی وجہ سے خراب بھی نہیں کرنا چاہتی ہے تو کیا اسے اس چیز کی اجازت ہے
کہ وہ اس جوڑا کو کھولے بغیر صرف بالوں کی جڑوں کو بھگو کر غسل کرلے؟ (۳)عورتیں عموماً بالوں کو بل دے کر سادا سا
جوڑا بناتی ہیں تو کیا وہ اس کو کھولے بغیر غسل کرسکتی ہیں؟ (کیوں کہ لمبے بالوں
کو روز روز دھونا عورتوں کے لیے بہت مشکل ہوجاتا ہے)۔
میں ایک سوفٹ ویئر کمپنی میں کام کرتاہوں، وہاں وضو کرنے کی کوئی سہولت نہیں ہے۔ میں وضو کاکچھ حصہ واش بیسن (ہاتھ منہ دھونے کا طشت) میں کرتا ہوں اور اس کے بعد ریسٹ روم میں جاتاہوں اور وہاں پاؤں دھوتاہوں۔پہلے ایک موزہ اتار کرایک پاؤں دھوتا ہوں اور ریسٹ روم میں پاؤں دھونے کی وجہ سے حفاظت اورصفائی کے پیش نظرپاؤں کو ٹیشوپیپر سے صاف کرتا ہوں۔ اوراس کے بعد دوسرا پاؤں دھوتا ہوں اور اس کوٹیشو پیپر سے صاف کرتا ہوں اورپھر اس کو پہنتاہوں۔ کچھ دوسرے دوست اس پریشانی کی وجہ سے نائلون کے موزوں پر مسح کیا کرتے ہیں۔ کیا اس کی اجازت ہے؟
2576 مناظرسوال یہ ہے کہ کیا ایسے باتھ روم میں وضو کرتے وقت اللہ تعالی کا ذکر/ دعا آوازسے یا دل میں کرسکتے ہیں جس میں بیت الخلاء بھی بنا ہوا ہو؟ (۲) انگریزی بیت الخلاء میں پیشاب /پاخانہ کرنا کیسا ہے جب کہ اس کے علاوہ اور کوئی بیت الخلاء نہ ہو؟ (۳) انگریزی بیت الخلاء میں پیشاب / پاخانہ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
5107 مناظر