• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 154217

    عنوان: جنابت کے بعد اکثر عورت کی فرج سے پانی نکلتا رہتاہے اس کا کیا حکم ہے؟

    سوال: جنابت کے بعد اکثر عورت کی فرج سے پانی نکلتا رہتاہے اس کا کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 154217

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1501-1473/L=1/1439

    وہ پانی ناپاک ہے، وہ منی ہوتی ہے۔ اس کے اوپر غسل کرنا واجب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند