• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 153926

    عنوان: کیا ایسے شخص کا پسینہ ناپاک ہوجا تاہے جس پر غسل واجب یا فرض ہو ؟

    سوال: کیا ایسے شخص کا پسینہ ناپاک ہوجا تاہے جس پر غسل واجب یا فرض ہو ؟

    جواب نمبر: 153926

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1377-1262/H=12/1438

    چونکہ یہ ناپاکی حکمی ناپاکی ہوتی ہے اس لیے اس شخص کے پسینہ پر ناپاک ہونے کا حکم نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند