• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 153651

    عنوان: اگر رات کو اختلام ہو جائے اور اس کو اسی ٹائم ہتا چل جائے تو کیااسی ٹائم غسل کرنا لازمی ہے ؟

    سوال: اگر رات کو اختلام ہو جائے اور اس کو اسی ٹائم ہتا چل جائے تو کیااسی ٹائم غسل کرنا لازمی ہے ؟

    جواب نمبر: 153651

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1277-1195/sd=12/1438

    اسی وقت غسل ضروری نہیں ہے ؛ البتہ بہتریہ ہے کہ اسی وقت غسل کرلے تاکہ ناپاکی کی حالت میں زیادہ وقت نہ گذرے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند