عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 151504
جواب نمبر: 15150401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1027-901/H=8/1438
نواقض وضوء میں یہ داخل نہیں، پس اگر ستر ننگا ہوگیا تو وضو نہ ٹوٹے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا استنجاء کے لیے بیت الخلاء (ہندوستانی) میں بیٹھنے کا کوئی سنت طریقہ ہے؟ اگر ہے تو براہ کرم، حدیث کا حوالہ دیں یا اردو کتاب کا حوالہ اور پبلشر کا نام بتائیں۔
8600 مناظرسنت کے مطابق مسواک کی لمبائی کتنی ہونی چاہیے؟
4765 مناظرتالاب کا پانی جو کہ باہر سے دیکھنے پر ہرے رنگ کا نظر آئے، اس میں ہلکا مزہ اور بو بھی ہو تو کیا ایسے پانی سے وضو اور غسل جائز ہے؟ میں ابھی مغربی بنگال میں کولکتہ کے قریب رہ رہاہوں اور یہاں صرف ایسے ہی پانی کی سہولت ہے۔مسجدوں میں بھی عام طورپر ایسے تالاب موجود ہیں اور سب اسی کا پانی استعمال کرتے ہیں، تالاب میں غسل کرنے کا مستحب طریقہ کیا ہے؟
5443 مناظرہمارے گھر میں سرکاری نل سے پانی آتاہے نل میں جو پانی آتا ہے تو ہمیں پاک دکھائی دیتا ہے مگر وہ پانی جہاں سے آتا ہے بڑی ٹینک سے وہ پاک ہے یا نہیں ہمیں معلوم نہیں او رٹینک سے گھر تک جو پانی آنے کا پائپ ہے وہ بیچ میں ٹوٹ کر اس میں غلاظت او رگندہ پانی چلا جاتا ہے مگر نل میں جو گھر تک آتاہے وہ پاک ہی دکھائی دیتا ہے اس کا کیا حکم ہے؟ (۲) اور نل جو زمین سے لگاہوا رہتاہے اگر اس پر گندہ پانی پڑگیا اورسوکھ گیا توکیا اس کا دھونا واجب ہے؟ (۳) دیواروں پر او رپانی کی ٹینک پر گندگی پڑگئی ہو اور بارش کی وجہ سے یا ہوا کی وجہ سے کچھ گندگی اس بارش کے پانی کے ساتھ چلی گئی تو کیا حکم ہے؟ (۴) اوپر جو پانی کی ٹینک رہتی ہے اس کا پانی ناپاک ہوگیا تو جو نکالتے وقت کچھ پانی باقی رہ جاتا ہے کیا پورا نکالنا واجب ہے؟ کیا صرف پورا نل کھول دینے سے اور نل میں پانی آنا بند ہونے سے پاک ہوجائے گا؟
7667 مناظرکیا عام غسل اور
غسل جنابت میں کوئی فرق ہے، تفصیل کے ساتھ وضاحت فرماویں؟
ایسا کپڑا جس سے ٹوائلٹ صاف کی جاتی ہو اگر بالٹی میں گیلا کیا جائے تو کیا بالٹی دھونے کے بعد پاک ہوجائے گی؟میرا مطلب ہے دوسرے کاموں میں استعمال میں لا سکتے ہیں یا نہیں؟ نیز یہ کپڑا دھونے کے بعد پاک چیزوں کے لیے استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں؟
2217 مناظراگر میں وضو کررہا ہوں اور کوئی شخص سلام کرے تو کیا مجھے اس کا جواب فوراً وضو کے درمیان دینا ہوگا یا وضوپورا کرنے کے بعد؟ (۲)اگر میری کسی سے ملاقات ہو اوروہ وضو کرنے میں مصروف ہے اورمیں اس کو سلام کرنا چاہتاہوں تو کیا مجھے اس کو سلام کرنا ہوگا جب کہ وہ وضو کرنے میں مصروف ہے یا مجھے رکنا چاہیے یہاں تک کہ وہ اپنا وضو مکمل کرلے اور میں اس کے بعد اس کو سلام کروں؟
11353 مناظرجو کپڑے مذی، منی اور پیشاب سے ناپاک ہوئیے ہوں ان کو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ سب کے بارے میں الگ الگ بتائیں۔ (۲) اگر یہی ناپاک کپڑے واشنگ مشین میں ڈال چکے ہیں اور دھل کر خشک بھی ہو چکے ہیں تو اب انہیں کس طرح پاک کریں؟
7481 مناظر