عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 150460
جواب نمبر: 15046001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 636-503/D=7/1438
کنویں میں اگر بلی گرکر زندہ نکل آئی ہے تو صرف چالیس (۴۰) ڈول پانی نکالنے سے کنواں پاک ہوجائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
واشنگ مشین میں ناپاک كپڑا دھونے كا طریقہ
4670 مناظراگر اجنبی انگلی ڈال کر پانی کا گرم ہونا چیک کرے تو کیا وہ پانی مستعمل ہوجائے گا؟
2186 مناظربلوغت
کے پانچ چھ سال تک مجھے یہ معلوم نہیں تھا کہ احتلام کے بعد غسل فرض ہوجاتا ہے۔ میں
صرف جگہ اور کپڑوں کو پاک کرکے نماز وغیرہ پڑھ لیا کرتا تھا۔ کیا ان نمازوں کو
لوٹانا ہوگا؟ نیز یہ کہ مجھے یاد نہیں کہ میں نے کس کس وقت کی اور کس دن کی نماز
اس حالت میں پڑھی ہے۔ ایسے میں نماز کی نیت کیا ہوگی ؟
میری
داڑھی گھنی نہیں ہے کیا مجھے وضو کرتے وقت پوری داڑھی کے بالوں میں پانی پہنچانا
فرض ہے؟ یا صرف تھڈی کے بال اور چہرے پر جو بال ہے اس تک پانی پہنچانا ضروری ہے؟
شرمگاہ سے نكلنے والے قطروں میں فرق اور ان كا حكم؟
3024 مناظرکیامذی کو محض ٹشو پیپرکے ذریعے پوچھنے سے کپڑا پاک ہوجائے گا؟
1637 مناظرمیں ایک ایم این سی کمپنی میں کام کرتاہوں، قریبی مسجدہمارے آفس سے ایک دو میل کی مسافت پر ہے ، اس لیے ہم لوگ آفس ہی میں ظہر ، عصر اور مغرب کی نماز باجماعت پڑھتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ وضو کرنے کے لیے کوئی علیحدہ انتظام نہیں ہے، ہم لوگ واش بسن میں وضو کرتے ہیں اوربیت الخلاء میں پیر دھوتے ہیں۔ کیا اس سے وضو ناقض ہو جائے گا؟ اگر ہاں! تو متبادل کی کیاصورت ہوگی؟ ہمارے پاس کوئی ایسی جگہ نہیں ہے جہاں ہم لوگ اپنے پیر دھو سکتے ہیں اور اونچائی کی وجہ سے واش بسن میں پیر دھونا مشکل امرہے۔ برا ہ کرم، ہماری رہ نمائی فرمائیں۔
1819 مناظر