عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 149953
جواب نمبر: 14995301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 354-429/Sd=6/1438
مینڈک کے پیشاب کی وجہ سے چٹائی ناپاک ہی نہیں ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
(۱)اگر کسی کو کلمہ طیبہ پڑھ کر بخشنا ہو تو پورا کلمہ پڑھنا چاہیے یا صرف کلمہ کا پہلا حصہ؟ (۲)میں پروجیکٹ لائن میں کام کرتا ہوں جہاں بیت الخلاء کی بہت پریشانی رہتی ہے اگر بیت الخلاء ہوتے بھی ہیں تو بہت گندے ہوتے ہیں۔ ایسی صورت میں کپڑے بچاکر کھڑے ہوکر پیشاب کرنا پڑتا ہے اس لیے میں انڈر ویئر کا استعمال بھی کرتا ہوں تاکہ کپڑے ناپاک نہ ہوں۔ کیا مجبوری کی حالت میں ایسا کرسکتے ہیں؟ (۳)جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا واجب ہے یا سنت موٴکدہ؟
3753 مناظرکیا فرماتے ہیں علمائے شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: ہم جس مکان میں رہتے ہیں اس میں ایک پانی کی ٹنکی ہے۔ سرکاری پانی کا کنکشن باتھ روم میں ہے۔ کچھ لوگ ٹنکی میں پانی بھر جانے کے بعد پائپ باتھ روم میں زمین پر ڈال دیتے ہیں۔ اب ظاہر ہے باتھ روم میں لوگ نہاتے ہیں کپڑے دھوتے ہیں، عام طور پر وہ پانی ناپاک ہوجاتا ہے اور وہی پانی تھوڑاپائپمیں بھی چلا جاتا ہے، پھر اسی پائپ کو ٹنکی میں پانی بھرنے کے لیے لگادیتے ہیں۔ اب اس ٹنکی کے پانی کا کیا حکم ہے؟ میں نے دارالعلوم کی ویب سائٹ پر مسائل طہارت میں پڑھا:و اذا کان الحوض صغیرایدخل فیہ الماء من جانب و یخرج من جانب یجوز الوضوء بہ من جمیع جوانبہ و علیہ الفتوی) ۔ بالکل یہی صورت ہماری ٹنکی کی ہے۔ مگر یہ معلوم کرنا ہے کہ یہ حکم ہر ٹنکی پر لگائیں گے یا صرف اس ٹنکی میں لگائیں گے جس میں تسلسل کے ساتھ ایک نل سے پانی آتا ہو اور دوسرے نل سے پانی کا خروج ہو اوردخول اور خروج کا زمانہ ایک ہو۔ اوپر دیے گئے حوالہ سے یہی ظاہر ہوتا ہے۔ مگر ہمارے پاس جو ٹنکی ہے پہلے اس میں پانی بھرتے ہیں بعد میں حسب ضرورت پانی استعمال کرتے ہیں اور ٹنکی کی نوعیت یہ ہے کہ ٹنکی مکمل بند ہے، اوپر کی جانب تھوڑا ساسوراخ ہے جس میں پائپ سے پانی بھرتے ہیں اور نیچے کے حصہ میں ٹوٹی لگی ہوئی ہے۔ یہ ٹوٹی ٹنکی کے ساتھ سے کچھ اوپر ہے پانی ختم ہونے کے بعد بھی نچلی سطح میں پانی ہمیشہ موجود رہتاہے ۔اس کے بارے میں وضاحت فرمائیں۔ تفصیل کے لیے معافی چاہتا ہوں۔
2641 مناظرعورت کو دیکھنے پر شرم گاہ سے جو پانی نکلتاہے اس کا حکم
6167 مناظرشرمگاہ کی نوک پر ٹیپ لگاکر غسل کرنا
3339 مناظر