• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 148794

    عنوان: پیشاب کی چھینٹ بدن پر پڑچائے تو کیا کرنا چاہیے؟

    سوال: اگر ہمارے جسم پر پیشاپ کا قطرا یا چھینٹا لگ جائے تو کیا کریں؟

    جواب نمبر: 148794

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 627-525/SN=5/1438

    جس حصے پر لگا ہو اُسے دھولیں، اگر لگ کر ہتھیلی کی گہرائی کی مقدار سے زیادہ پھیل گیا ہو تب تو دھونا ضروری ہے ورنہ نماز نہ ہوگی، اور اس سے کم کی صورت میں گو کراہت کے ساتھ نماز ہو جائے گی؛ لیکن پھر بھی دھولینا چاہئے۔ 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند