عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 146345
جواب نمبر: 14634504-Jan-2024 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 271-285/M=3/1438
اگر خروج ریح کے تقاضے کو دبا لیا گیا،اور ہوا خارج نہ ہوسکی تو اس سے وضو نہیں ٹوٹتا، اگر احتراز سے کچھ اور مراد ہو تو واضح کرکے سوال کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں سائنس پروبلم(ناک کی بیماری) میں مبتلاء ہوں۔ کبھی کبھاروضو کرتے وقت اور نماز کے دوران ناک یا گلے سے بلغم نکل آتاہے،کیا نماز کے لیے دوبارہ وضو کرنا ضروری ہے؟
3553 مناظرغسل کے بعد اگرجسم پر نجاست نظر آئے توکیا غسل کا اعادہ ضروری ہے ؟
1653 مناظرمیں ان ناپاک کپڑوں کے بارے میں معلوم کرنا چاہتا ہوں جو کہ واشنگ مشین میں دھوئے جاتے ہیں۔ اگر میں پانی اور ڈٹرجینٹ پاؤڈر واشنگ مشین میں انڈیلوں اور کپڑوں کو مشین میں رکھوں اوراس کے بعد میں مشین کو چلا دوں اور دس منٹ کے بعد میں پانی نالی کے ذریعہ باہر نکال دوں، اس کے بعد میں مشین میں پانی بھر دوں اور کپڑوں کو پانی میں رکھوں ایک منٹ کے بعد میں دوبارہ پانی باہر نکال دوں، اور اس کے بعد میں مشین کو پانی سے بھروں اور کپڑوں کو مشین میں رکھوں اورایک منٹ کے بعد میں دوبارہ پانی باہر نکال دوں۔ اس عمل میں کپڑے نچوڑے نہیں جاتے ہیں اور پانی کے قطرے گرنا بند نہیں ہوتے ہیں۔ اب میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ جو کپڑے صاف کئے گئے ہیں اور نچوڑے نہیں گئے ہیں پاک ہیں یا نہیں؟ مجھے اس بارے میں شبہ ہے، کیوں کہ میں جانتا ہوں کہ ناپاک کپڑے اسی وقت پاک ہوتے ہیں جب وہ اس طرح سے نچوڑے گئے ہوں کہ پانی کے قطرے نیچے گرنا بند ہوجائیں۔ برائے کرم میرے شبہ کوزائل کرنے میں میری مدد کریں۔
2934 مناظروضو میں اگر مسح چھوٹ گیا تو كیا دیگر اعضاء كے خشك ہونے سے پہلے صرف مسح كرسكتے ہیں؟
4798 مناظر