• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 130964

    عنوان: بدنظری کی وجہ سے جو پانی نکلتا ہے اس کا کیا حکم ہے؟

    سوال: بد نظری سے منی جیسا پانی نکلنا وہ پاک ہے یا ناپاک؟

    جواب نمبر: 130964

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1203-1145/SN=12/1437 ناپاک ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند