• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 7532

    عنوان:

    مجھے یہ پوچھنا ہے کہ رمضان میں امام صاحب وتر کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھاتے ہیں تو عام دنوں میں وتر کی نماز کیوں نہیں پڑھاتے ہیں؟

    سوال:

    مجھے یہ پوچھنا ہے کہ رمضان میں امام صاحب وتر کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھاتے ہیں تو عام دنوں میں وتر کی نماز کیوں نہیں پڑھاتے ہیں؟

    جواب نمبر: 7532

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 927=927/ م

    رمضان کے علاوہ دنوں میں وتر کی نماز، باجماعت ثابت نہیں ہے، اس لیے عام دنوں میں امام صاحب وتر کی نماز نہیں پڑھاتے ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند