عبادات - صوم (روزہ )

سوال # 172272

عورت روز ے کا کفارہ "شہرین متتابعین" پر کس طرح عمل کرے گی جب کہ ان کو حیض آتا ہو ؟

Published on: Sep 2, 2019

جواب # 172272

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 1184-1046/B=12/1440



عورت اپنے ایام حیض کو چھوڑ کر پورے دو مہینے کے روزے رکھے۔ عورت کے لئے ایام ممنوعی قدرتی عذر ہیں اس لئے متتابعین کی خلاف ورزی نہ ہوئی۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات