• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 169021

    عنوان: روزہ كی حالت میں گل منجن استعمال كرنا؟

    سوال: کیا میں روزہ کی حالت میں گل(gul ) استعمال کرسکتاہوں؟

    جواب نمبر: 169021

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 685-605/M=06/1440

    مکروہ ہے، اگر گل کے ذرات حلق کے اندر چلے گئے، تو اس سے روزہ بھی ٹوٹ جائے گا اس لئے احتراز کرنا چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند