عبادات - صوم (روزہ )

Saudi arab

سوال # 167546

میں نے اپنے شوہر سے اجازت لی ہر پیر کو اورجمعرات کو روزہ رکھنے کی وہ راضی ہو گئے اور میں روزہ رکھ لیا کرتی، ایک دن انہوں نے روزہ رکھنے سے منع کیا تو زوال سے پہلے ہم نے روزہ توڑ دیا، کیا اس کی قضا واجب ہوئی یا نہیں؟

Published on: Dec 27, 2018

جواب # 167546

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:346-281/sd=4/1440



اگر روزہ کی نیت کرنے کے بعد روزہ توڑدیا، تو صورت مسئولہ میں قضا واجب ہوگی۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات