• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 165417

    عنوان: کیا نذر کے روزہ میں نیابت درست ہے ؟

    سوال: کیا نذر کے روزہ میں نیابت درست ہے ؟

    جواب نمبر: 165417

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 51-3/SN=1/1440

    بہ شمول نذر کسی بھی روزے میں نیابت درست نہیں یعنی جس شخص کے ذمے روزہ ہے، اس کے علاہ کسی اور کے روزہ رکھنے سے اس کا ذمہ فارغ نہ ہوگا ․․․․․ ثم الصوم عبادة لاتجزیٴ النیابة فی أدائہا فی حالة الحیاة فکذلک بعد الموت کالصلاة الخ (مبسوط سرخسی: ۳/۸۹، کتاب الصوم، ط: دارالمعرفة)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند