• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 163274

    عنوان: کیا نصف النہار سے پہلے روزہ کی نیت توڑی جا سکتی ہے ؟

    سوال: کیا نصف النہار سے پہلے روزہ کی نیت توڑی جا سکتی ہے ؟

    جواب نمبر: 163274

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1166-1001/D=10/1439

    نیت کرلینے کے بعد اس کا توڑنا جائز نہیں اگر رمضان کے مہینہ میں صبح روزہ کی نیت کرلی تو اب بلاعذر شرعی روزہ توڑنے سے کفارہ بھی واجب ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند