• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 163063

    عنوان: روزے کی حالت میں خون ٹیسٹ کراسکتے ہیں یا نہیں؟

    سوال: روزے کی حالت میں خون ٹیسٹ کراسکتے ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 163063

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1126-979/D=10/1439

    جی ہاں کراسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند