• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 152344

    عنوان: روزے کی حالت میں بلغم نگل جانا

    سوال: روزے کی حالت میں بلغم نگل جانے سے روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟

    جواب نمبر: 152344

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 899/733-د-09/1438

    بلغم اور تھوک نگل جانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند