عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 147476
جواب نمبر: 14747601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 413-452/L=5/1438
روزے کی حالت میں بیوی سے ہمبستری کرنا جائز نہیں، اس سے روزہ فاسد ہوجائے گا اور روزہ کی قضا کے ساتھ کفارہ بھی ادا کرنا ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا نامحرم پر شہوت والی نظر ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟ بدنظری کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا مکروہ ہوجاتا ہے؟
3388 مناظرکیا تراویح گھر میں پڑھی جاسکتی ہے؟ جلدی جواب مرحمت فرماویں۔
6032 مناظرحضرت
میرا سوال یہ ہے کہ کیا پانچ روزہ یا دس روزہ تراویح پڑھنا ٹھیک ہے؟ کیا اس کا وہی
ثواب ہے جو ستائیس یا انتیس رمضان کو ختم کرنے کا ہے؟ کیا سرور عالم صلی اللہ علیہ
وسلم نے کبھی پانچ یا دس روزہ تراویح پڑھی ہے؟ او رکیا ہمیشہ پانچ روزہ پڑھنا بدعت
نہیں؟ کیا یہ پانچ یا دس روزہ تراویح پڑھنا بدعت نہیں؟ سنت کے مطابق جواب دیں۔