عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 20056
قبلہ سے کتنی حد تک مڑنے سے نماز ہوجاتی ہے؟
قبلہ سے کتنی حد تک مڑنے سے نماز ہوجاتی ہے؟
جواب نمبر: 2005601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(د): 435=325-3/1431
بالقصد یا بلا ضرورت انحراف اصل قبلہ سے کرنا مکروہ ہے اور ضرورةً یا لاعلمی میں انحراف ہوجائے تو ۴۵/ ڈگری تک انحراف کی گنجائش ہے، یعنی نماز ادا ہوجائے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا تراویح میں قرآن مکمل کرنا ضروری ہے؟ کس حد تک ضروری ہے، آگاہ فرمائیں۔
میری عمر بیس سال ہے۔ میں عثمانیہ یونیورسٹی
کے ہاسٹل میں رہتا ہوں۔ میں ایک کمرہ میں اپنے ہندو دوست کے ساتھ رہتاہوں۔ کیا میں
کمرہ کے فرش پر مصلی بچھاکر نماز پڑھ سکتاہوں؟
رفع الیدین کرنا کیسا ہے؟ کیا اس کا کرنا ہرامت پر فرض ہے؟ قرآن و احادیث کی روشنی میں اس کی وضاحت کریں۔
7993 مناظرسنن ونوافل پڑھتے وقت بیوی شوہر کے درمیان کتنا فاصلہ ہونا چاہیے؟
2001 مناظرہم کس وقت سجدہ(نماز) نہیں ادا کرسکتے ہیں چونکہ میں اپنی گزشتہ نمازیں پوری کررہا ہوں اس لیے میں عصر کی نماز کے بعد بھی پڑھتا ہوں تاکہ میں اپنی گزشتہ چھوٹی ہوئی نمازیں پوری کرسکوں؟نیز کیا میں اپنی گزشتہ نمازیں فجر کے بعد بھی پڑھ سکتا ہوں؟ برائے کرم جلد عنایت فرماویں۔
1759 مناظرتبلیغی جماعت والے نماز کے لیے اسپیکر کیوں نہیں استعمال کرتے، ویسے کرتے ہیں؟ لوگ اعتراض کرتے ہیں قرأت وغیرہ کی آواز ہی نہیں آتی؟
3917 مناظر