عنوان: شیشے کا دروازہ سُترہ کے طور پر استعمال كرنا
سوال: ہمارے مسجد میں اے سی لگنے کا بعد شیشہ کا دروازہ لگا ہے۔ کیا یہ دروازہ سترہ ہو سکتا ہے؟ کیا نمازی کے آگے سے اس دروازہ کو سترہ کے طرح استعمال کے سکتے ہیں ؟
جواب نمبر: 17768401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 728-646/M=08/1441
جی، شیشے کا دروازہ سُترہ کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔