• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 174256

    عنوان: گولڈن گھڑی لگا کر نماز پڑھنا؟

    سوال: زید گولڈن گھڑی لگا کر نماز پڑھتاہے ، کیا اس کی نماز ہوجاتی ہے؟

    جواب نمبر: 174256

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 191-149/D=03/1441

    گولڈن گھڑی پہننا منع نہیں ہے اس لئے اسے پہن کر نماز ادا ہو جائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند