عبادات - صلاة (نماز)

Pakistan

سوال # 173478

مجھے یہ پوچھنا تھا کہ نماز میں درود پاک کے بعد ہم ایک سے زیادہ دعا پڑھ سکتے ہیں یا ایک ہی پڑھنی چاہئے؟ اور” ربنا آتنا فی الدنیا “پڑھ سکتے ہیں؟

Published on: Oct 7, 2019

جواب # 173478

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 86-36/B=01/1441



ربنا آتنا الخ بھی پڑھ سکتے ہیں۔ مگر دعاء ماثورہ پر اکتفا کرنا اولیٰ اور بہتر ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات