عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 171333
جواب نمبر: 17133301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1165-993/L=10/1440
جی ہاں! تکبیر اولی کے بعد امام ،مقتدی اور منفرد ہر ایک کے لیے ثنا پڑھنا مسنون ہے ۔ثم یقول: سبحانک اللہم وبحمدک وتبارک اسمک وتعالی جدک ولا إلہ غیرک کذا فی الہدایة إماما کان أو مقتدیا أو منفردا. کذا فی التتارخانیة (الفتاوی الہندیة 1/ 73)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے معلوم کرنا تھا کہ مغرب کی نماز کا وقت کب تک رہتا ہے اور عصر کی نماز کا وقت کب سے شروع ہوتا ہے، کب تک رہتاہے؟
22086 مناظرکیا فرماتے ہیں مفتیان دین قرآن وحدیث کی روشنی میں کہ بعض احباب جو کہ ایک مقامی مسجد کے امام کی خامیوں کے مدنظرکراہیت محسوس کرتے ہوئے اس پیچھے نماز پڑھنے سے گریز کرتے ہیں۔۔۔۔ اس لئے دور دراز مساجد میں جاکر اور تنہاگھروں میں اپنی نماز ادا کرلیتے ہیں۔۔۔بعض مجبوری میں نماز ان کے پیچھے پڑھتے ہیں۔۔۔۔ مذکورہ امام مسجد۔۔ کافی عرصہ سے منصب امامت پر فائض ہے۔۔۔۔۔لیکن وہ مسجد کے مجموعی و اجتماعی چندے میں ہیرا پھیری و غبن کا مرتکب ہے۔۔۔۔۔ایک مکان کی دلالی میں بھی شریک ہو چکا ہے۔۔۔تعویذ غنڈے میں بھی کمیشن لیتا ہے۔۔۔۔۔۔جب کوئی شخص انفرادی طور پر چپ چاپ مسجد کے اخراجات کیلئے مسجد ہذا کے امام کو کچھ رقم دیتا ہے۔۔۔۔۔تو وہ رقم بھی ان کی ملکیت بن جاتی ہے۔۔۔اس کے بوجود نمازیوں کی اکشریت پر وہ ایمانداری کی چھاپ رکھتا ہے۔۔۔۔وہ لوگ حقائق سے ناآشنا ہیں۔بعض لوگ جو آشنا ہیں۔ان کو جھٹلاتا ہے۔وہ بعض لوگ اس کو ہٹانے کی جسارت نہیں رکھتے ہیں۔اس کے پیچھے نماز کی ادائیگی کا مسئلہ ہے۔کیونکہ یہ علاقہ کی اکیلی مسجد ہے۔۔اور نمازیوں کیلئے دور دراز جاکر نماز پڑھنا بھی محال ہے۔۔۔انفرادی نماز بحسیت مجبوری پڑھی جاتی ہے۔۔۔۔بہر حال مذکورہ باتوں اوراجتماعیت کے چندے میں ہیرا پھیری و غبن کو چند لوگ درگذر کے مجاز ہوسکتے ہیں۔۔ جبکہ مسجد کا امام حقائق و ثبوت کے سامنے یہ کہ کر بات ٹال دیتا ہے۔۔کہ اس کو کچھ یاد نہیں۔اور وہ پھر گروہ بندی کا مظاہرہ کرتا ہے۔۔۔۔مظاہرین حقائق سے تصادم کرتے ہیں۔ بہر کیف قرآن وحدیث کے روشنی میں ایسے شخص کے پیچھے نماز کی ادائیگی مذکورہ باتوں کی بنیاد پر درست ہوسکتی ہے۔۔۔براہ کرام رہنمائی فرمائیں۔
میں تہجد میں اپنی وتر کی نماز پڑھنا چاہتاتھا لیکن میں اس وقت بیدار نہیں ہوسکا، تو میں کیا کروں؟ میں اپنی وتر (قضا) کس وقت ادا کروں؟
2437 مناظرمسجد کمیٹی کاامام کو وقت پر نمازیں پڑھانے کا پابند کرنا
1558 مناظرقضائے
عمری کیا ہے، کیا اس کے بارے میں کوئی حدیث ہے؟ مردوں میں بلوغت کی کیا علامت ہے،
کیوں کہ میں پندرہ سال کا ہوں اور پہلے نماز نہیں پڑھتا تھا اس لیے برائے کرم مجھ
کو بتائیں کہ کیا یہ بلوغت کے لیے ضروری ہے، یابلوغ کی عمر دس سال ہے؟