• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 167761

    عنوان: اگر کوئی جہاز کے اندر فرض نماز بغیر ركوع سجدہ كے ادا كرلے تو كیا نماز دہرانی پڑے گی؟

    سوال: اگر کوئی جہاز کے اندر فرض نماز اداء کرے اس حال میں کہ اس نے رکوع اور سجدہ نہ کیا ہو تو کیا اس کو نماز دوھرانی پڑے گی؟ جواب دیکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 167761

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 412-318/SN=05/1440

    جی ہاں! صورت مسئولہ میں نماز دہرانی پڑے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند