• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 167593

    عنوان: کیا ہاف آستین کی شرٹ میں نماز پڑھنا درست ہے؟

    سوال: (۱) کیا ہاف آستین کی شرٹ میں نماز پڑھنا درست ہے؟ (۲) اور کیا فل آستین کی شرٹ کو فولڈ (موڑ) کرکے نماز پڑھنا درست ہے؟

    جواب نمبر: 167593

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 441-379/M=04/1440

    (۱، ۲) مکروہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند