• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 167574

    عنوان: کیالکڑی کی چوکی یا میز وغیرہ پر نماز پڑھنے سے نماز میں کسی طرح کی کوئی کمی آتی ہے ؟

    سوال: کیالکڑی کی چوکی (میج )وغیرہ پر نماز پڑھنے سے نماز میں کسی بھی طرح کی کوئی کمی آتی ہے ؟

    جواب نمبر: 167574

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 438-406/M=05/1440

    لکڑی کی چوکی یا میز پر نماز پڑھ سکتے ہیں اگر آپ کو کسی وجہ سے شبہ ہے تو اس کی وضاحت فرماکر سوال کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند