عبادات - صلاة (نماز)

India

سوال # 167096

اگر نماز میں وسوسے آتے ہوں تو کیا حالت نماز میں آنکھیں بند کرنا درست ہے اور سنت طریقہ کیا ہے؟

Published on: Nov 28, 2018

جواب # 167096

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 340-303/M=3/1440



اگر آنکھیں کھول کر نماز پڑھنے کی صورت میں کسی کو خیالات و وساوس بہت آتے ہیں اور ذہن منتشر ہوتاہے تو یکسوئی کی غرض سے بند کرلینے میں حرج نہیں تاہم عام حالات میں مسنون و مستحب طریقہ یہی ہے کہ آنکھیں کھول کر نماز پڑھی جائے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات